سپیکر قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہائوس پر نیا قومی پرچم لگانے کی ہدایت

31 دسمبر 2013

اسلام آباد (ثناء نیوز)  قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ  ہائوس پر لہرانے والے قومی پرچم  کے پرانا ہونے پر چیئرمین  سینٹ کو فوری طور پر اسے تبدیل  کرنے کی ہدایت کر دی سپیکر  قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ  ہائوس کا دورہ کیا تھا  اور قومی پرچم  کے پرانے ہونے پر اسے تبدیل نہ کئے جانے پر انتہائی  ناپسندیدگی  کا اظہار کیا۔