ممتاز قادری کی رہائی کیلئے سنی تحریک نے کمر کس لی

31 دسمبر 2013
ممتاز قادری کی رہائی کیلئے سنی تحریک نے کمر کس لی

کراچی (خصوصی رپورٹ) ممتاز قادری کی رہائی کیلئے  سُنی تحریک نے کمر کس لی۔ اُمت کے مطابق 4 جنوری کو راولپنڈی پریس کلب سے اڈیالہ جیل تک ریلی نکالی جائیگی جبکہ احتجاجی تحریک پر بھی غور  ہورہا ہے۔ 500 علماء نے عاشق رسولؐ کی سزا کو غیرشرعی قرار دیدیا ہے۔ مفتی حنیف نے کہا آئندہ سماعت پر تمام مسالک کے علماء کے فتوے پیش کرینگے۔