جڑواں شہروں میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 3 پارٹیوں میں اتحاد

31 دسمبر 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) جڑواں شہروں میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 3 پارٹیوں میں اتحاد ہوگیا۔ امت کے مطابق جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ نے مشترکہ مہم شروع کردی ہے۔