سعودی عرب لبنانی فوج کو 3 ارب ڈالر کی امداد دیگا

31 دسمبر 2013

بیرو ت (آن لائن)سعودی عرب لبنانی فوج کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تین ارب ڈالر کی امداد دیگا۔ اس بات کا اعلان لبنانی صدر مائیکل سلیمان نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کیا۔