کرپشن سکینڈل سازش ہے‘ حکومت کو گرا یانہیں جا سکتا: ترک وزیراعظم

31 دسمبر 2013

 انقرہ، برلن  (آن لائن) ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت کو حالیہ کرپشن سکینڈل سے گرایا نہیں جا سکتا۔  اردگان  نے ترک مبلغ فتح اللہ غلن کو اِس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ دوسری جانب جرمنی نے کرپشن سکینڈل کی شفاف تفتیش کا مطالبہ کیا اور کہا بدعنوانی معکاملات کی تحقیقات کرکے ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیراعظم  نے گزشتہ روز  حلفاً یہ کہا کہ اْن کے وزرا ء کو جس کرپشن اسکینڈل میں پرویا گیا ہے، وہ ایک سازش ہے اور اِس سے اْن کی حکومت کو گرایا نہیں جا سکتا۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...