چین :حکمران پارٹی کے رہنمائوں پر سرعام سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

31 دسمبر 2013

بیجنگ (اے پی پی) چینی حکومت نے حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے رہنمائوں پر سرعام سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی اور کہا گیا ہے کہ سرکاری فنڈز سے سگریٹ بھی نہ خریدیں جائیں۔