Huawei کے زیر اہتمام ’’امکانات کی تلاش‘‘ مہم میں شہریوں کی گہری دلچسپی

31 دسمبر 2013

لاہور (پ ر) دنیا کی معروف ٹیلی کام کمپنی Huawei ک یزیر اہتمام پاکستان میں اس کے ’’امکانات کی تلاش‘‘ مہم کو شہریوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ دی مال آف لاہور اور سینٹورس مال اسلام آباد میں کرسمس سے شروع ہونے والی یہ مہم 29 دسمبر تک جاری رہے گی۔ Huawei کی جانب سے یہ مہم حالیہ دنوں میں شروع کی گئی ہے جس میں ہر عمر کے شہری توقعات سے بڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں شہروں میں چھٹی کی تقریبات سے مزین دلکش سٹال قائم کئے گئے ہیں جس پر ’’امکانات کی تلاش‘‘ مقابلہ میں حصہ لینے اور انعامات جیتنے کے متمنی شہریوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...