سیکٹر "N" ایکسٹینشن فیز 6 ڈی ایچ اے لاہور قبضہ و تعمیر کیلئے تیار

31 دسمبر 2013

لاہور (پ ر) سیکٹر "N" (ایکسٹینشن) فیز 6 ڈی ایچ اے لاہور میں ترقیاتی کام مکمل ہوچکے ہیں لہٰذا اس کو قبضہ و تعمیر کیلئے کھول دیا ہے۔ مالکان پلاٹس، ضروری کاغذی کارروائی اورکلیئرنس کے بعد قبضہ کے حصول کیلئے ڈی ایچ اے لاہور سے رجوع کرسکتے ہیں۔