حافظ محمد علی یزدانی اتحاد علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری مقرر

31 دسمبر 2013

لاہور (پ ر) تمام مسالک ’’اتحاد علماء کونسل‘‘ کے بانی سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان اور چیئرمین مفتی عاشق حسین نے جمعیت اہلحدیث  کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ محمد علی یزدانی کو اتحاد علماء کونسل پاکستان کا مرکزی جنرل سیکرٹری بنا دیا ہے۔