مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں سویپ کرے گی: یونین کونسل 100کے امیدوار

31 دسمبر 2013

لاہور(خصوصی رپورٹر ) یونین کونسل 100کے لیبر کونسلر نعیم نیازی، یوتھ کونسلر بلال امین چودھری اور خاتون کونسلر حمیرا ناز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی الیکشن میں سویپ کرے گی۔ گزشتہ روز اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ منتخب ہو کر عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔