مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے سلوک نے مایوس کردیا: عامر اقبال

31 دسمبر 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) یونین کونسل پاجیاں 259سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چیئرمین چودھری عامر قبال سندھو اور امیدوار برائے وائس چیئرمین چودھری محمد ریاض بھلر نے کہا کہ وہ پیدائشی مسلم لیگی ہیں تاہم قیادت کے  مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے سلوک نے مایوس کردیا۔