سالانہ مجلس عزا

31 دسمبر 2013

لاہور (پ ر) سید جمشید نقوی کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا بعنوان ’’جنازے میں تیر‘‘ آج بروز منگل صبح 10بجے تا مغرب کربلا گامے شاہ منعقد ہو گی جس سے نامور ذاکرین خطاب کریں گے۔ بعد از مجلس شبیہ تابوت حضرت امام حسن مجتبیٰ برآمد ہو گی۔

مجلس عزا

لاہور(پ ر) بسلسلہ شہادت سیدہ کونین بنت رسولؐ سید فاظمہ زہراؓ، مجلس عزا بمقام ...