فرقہ بندی کا مؤثر حل

31 دسمبر 2013

مکرمی مسلمان طالبان سنی وہابی لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ محمد کا حل بھی مذہبی فرقہ بندی کے خاتمہ سے جڑا ہے۔ پاکستان تمام غیر مسلم مذاہب کی آزادی کا خواں ہے اتحاد کی خاطر مذہبی فرقہ بندی کی دہشت گردی سے روکتا ہے میرامشورہ ہے کہ امام و خطیب مساجد کو حکومت ملازمت اور تنخواہ دے تویہ اتحاد فضاء بذریعہ مساجد قائم کراسکتے ہیں اور ملک و ملت کو اتحاد استحکام مل سکتا ہے۔ یہ شیعہ سنی تفرقہ علمائے سونے اسلام دشمنی کی خاطر پیدا کیا ہوا ہے اسکی حقیقت سے آگاہی فائدہ مند ہوگی۔ محترم ان سب کا اللہ تعالیٰ واحدہ لاشریک اور نبی اکرمؐ  آخری نبی اور قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ پر کامل ایمان یقین و اتحادہے۔ (محمود احمد خان کھوجی)