Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
  • یونیسیف کی میانمار میں بچوں کی ہلاکت کی مذمت
  • تشدد کا خطرہ جب تک ختم نہیں ہوتا ٹرمپ کا اکاونٹ بند رہے گا،یو ٹیوب
  • وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو آف وائٹ شلوار قیمض زیب تن کرکے ایوان میں آئے
  • سینیٹ انتخابات میں نقب لگانے کی واردات کو جمہوریت کی فتح قراردینا شرمناک ہے.ہمایوں اخترخان

عاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباش

Aug 31, 2020 | 12:04 12:04 PM, August 31, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباش

لاہور: عاشورہ پر بہتیرن سیکیورٹی انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو شاباش دی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت ہر شہر میں امن عامہ کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس، فوج، رینجرز، انتظامیہ سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی  قابل تعریف ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کابینہ کمیٹی اراکین نے امن عامہ کے قیام کا قومی فریضہ بطریق احسن سرانجام دیا۔ آئندہ بھی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اسی جذبے سے کام کرنا ہو گا۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

خیال رہے کہ گزشتہ روز حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم عاشور پر شہر شہرماتمی جلوس، تعزیے، شبیہ ذوالجناح اور شبیہ علم کے جلوس نکالے گئے۔

  کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پذیرہوا۔ مرکزی جلوس میں عزاداران امام حسینؓ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی گزرگاہ پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے اوراردگرد کی سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند تھیں۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ عاشق حسین سے برآمد ہوا اور روایتی راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

کوئٹہ میں یوم عاشورکا مرکزی جلوس امام بارگاہ علمدار روڈ سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔

صوبہ خیبرپختونخوا میں پشاورکی امام بارگاہ آغا رضی سے برآمد ہونے والا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔

  ملتان میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس دربار شاہ شمس پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ہے۔ میرپورآزاد کشمیرمیں بھی یوم عاشور کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا

لاہور میں قدیمی شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے رات کو برآمد ہوا تھا۔ لاہور میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے ڈرون استعمال کیے گئے ہیں۔

کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا تھا۔ شہر قائد کے مختلف مقامات سے نکلنے والے تین چھوٹے جلوس بھی مرکزی جلوس میں شامل ہوئے جس کے بعد  جلوس مقررہ راستوں سےہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارا در پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

اس موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات بہترین  رہے اور کہیں کوئی خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • اربن فارسٹری آلودگی سے نمٹنے کا بہترین طریقہ ہے، وزیر اعظم

    Feb 13, 2021 | 12:14
  • وزیر اعلی پنجاب کے ٹویٹ کرتے ہیAntiCorruptionPunjab# ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    Dec 09, 2020 | 16:53
  • وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان  بزدار نے انصاف ...

    Nov 22, 2020 | 12:08
  • پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری

    Mar 02, 2021 | 13:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ...

    Mar 06, 2021 | 16:39
  • یونیسیف کی میانمار میں بچوں کی ہلاکت کی مذمت

    Mar 06, 2021 | 16:25
  • تشدد کا خطرہ جب تک ختم نہیں ہوتا ٹرمپ کا اکاونٹ بند رہے گا،یو ...

    Mar 06, 2021 | 16:19
  • وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو آف وائٹ شلوار قیمض زیب تن کرکے ...

    Mar 06, 2021 | 16:10
  • سینیٹ انتخابات میں نقب لگانے کی واردات کو جمہوریت کی فتح ...

    Mar 06, 2021 | 16:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 2

    وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

  • 3

    وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کے 179 ارکان ایوان میں موجود

  • 4

    الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

  • 5

    فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group