ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ

Aug 31, 2018 | 08:56

ویب ڈیسک

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے باعث دنیا بھرمیں مسلمان احتجاج کررہے ہیں۔دوسری جانب تحریک لبیک نے ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان حکومت اور تحریک لبیک کےدرمیان مذاکرات کے بعد کیا گیا۔

 

مزیدخبریں