لاہور( خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی عالمی گریٹ گیم کا حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وافر اور سستی بجلی کے لیے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 1992ءمیں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کو قابل عمل قرار دیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38