آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے والی ہر ٹیم کو 5اعشاریہ 6 ملین ڈالر کے کل انعامی رقم میں سے 4 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024