انڈونیشیا کے شمالی سماترا میں جھیل توبا ایک بڑی قدرتی جھیل ہے ، جو ایک سپر آتش فشاں کے دہا نے پر موجود ہے۔یہ انڈونیشیا کی سب سے بڑی جھیل اور دنیا کی سب سے بڑی آتش فشاں جھیل ہے،جھیل توبا کا دہانہ انڈونیشیا کے بیس جیو پارکس میں سے ایک ہے ، جسے جولائی 2020 میں یونیسکو گلوبل جیوپارکس میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024