برائلر گوشت کی قیمت 204 روپے کلو پر مستحکم‘ انڈے ایک روپے درجن مہنگے Sep 30, 2020 10:18 AM, September 30, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 204روپے، زندہ برائلر مرغی141روپے فی کلو پر مستحکم رہی۔ جبکہ فارمی انڈے مزید ایک روپے اضافے سے 140روپے درجن ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+