پنجاب یونیورسٹی نے ساتویں سمسٹر کوفیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دیدی Sep 30, 2020 9:33 AM, September 30, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ساتویں سمسٹر کیلئے 5اکتوبر 2020ء سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی تاہم ان کی آن لائن کلاسز بھی جاری رہیں گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+