ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکرمشتاق الہٰی کا ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ
بھکر( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکرمشتاق الہٰی کا ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مشتاق الٰہی نے سول جج اللہ نواز جسرا کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بھکر کا دورہ کیااس موقع پر ڈپٹی سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر سمیع اللہ خان نیازی بھی ان کے ہمراہ تھے۔سمیع اللہ خان نیازی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مشتاق الٰہی کو ڈسٹرکٹ جیل انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔