چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باوجود ستمبر کے دوران اس کی پیداواری سرگرمیوں میں غیر متوقع اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی ) رواں ماہ اگست کی سطح 49.5 پوائنٹ سے بڑھ کر 49.8 پوائنٹ پر آگیا جو کہ بلوم برگ کے پیشگی اندازوں سے زیادہ ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024