سعودی عرب:حرمین ریلوے سٹیشن پر آتشزدگی کے واقعے میں5 افراد زخمی Sep 30, 2019 | 10:43 10:43 AM, September 30, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سعودی عرب میں جدہ کے حرمین ریلوے سٹیشن پر آتشزدگی کے واقعے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر آئندہ اطلاع تک ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔سعودی عرب کے سول دفاع کے ادارے نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک