اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد نے کہا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خواہشمند مستحقین کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ممکنہ طور پر موبائل رجسٹریشن سروس نومبر تک فعال ہو جائے گی۔
بی آئی ایس پی موبائل رجسٹریشن سروس نومبر تک فعال ہو جائیگی: عامر علی احمد
Oct 30, 2023