شکیل اختر اور اویس گھمن جماعت اسلامی سٹی و ضلع سیالکوٹ کے امیر مقرر
سیالکوٹ (نامہ نگار) جماعت اسلامی پنجاب کے امیر میاں مقصود احمد ایڈووکیٹ نے ارکان جماعت اسلامی سیالکوٹ کی رائے اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے منظوری کے بعد سیشن 2016-18 کےلئے ڈاکٹر شکیل اختر ٹھاکر ایڈووکیٹ کو سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کا امیر اور چوہدری اویس گھمن ضلع سیالکوٹ کا امیر مقرر کیاہے۔