عمران خان غیر مستقل مزاج انسان ہے : خورشید شاہ

30 اکتوبر 2015 (16:33)

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید کا کہنا تھا کہ ریحام نے ضمنی الیکشن میں لاہورمیں بہت اچھاکرداراداکیاتھا،سیاستدان پبلک پراپرٹی ہوتاہے،عمران کی طلاق سےبلدیاتی الیکشن میں فرق پڑےگا،ان کا کہنا تھا کہ دعاکی تھی کہ یہ شادی کامیاب ہومگر ایسا نہیں ہواکسی سے نکاح ہواوردباؤکےتحت طلاق ہو،یہ اچھی روایت نہیں،ہمیشہ کہتاآیاہوں عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں-