وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرے سے روک دیا Oct 30, 2015 | 15:35 3:35 PM, October 30, 2015 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کوعمران خان کےذاتی معاملات پرتبصرہ نہ کرنےکی ہدایت دی ہے. وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرے سے روک دیاہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک