سائنسدانوں نے آٹو میٹک تسموں والے جوتے تیار کر لئے

30 اکتوبر 2015

نیویارک (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے ایسے جوتے تیار کر لئے ہیں جن کے تسمے آٹو میٹک طریقے سے کھلیں اور بند ہوں گے۔ تسمے جوتے میں لگی بیٹری سے کام کریں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پرجوتوں سے حاصل ہونے والی آمدنی مائیکل فوکس فاؤنڈیشن کو دی جائے گی۔