راولپنڈی میں 2 دہشت گرد گر فتار بارود، ڈیٹونیٹرز برآمد

30 اکتوبر 2015

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرکے گرجا روڈ سے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ دہشت گرد سراج اور جہانزیب سے 500 گرام بارود، 2 ڈیٹونیٹر، سیفٹی فیوز اور کیمیکل تاریں برآمد ہوئی ہیں۔ دہشتگرد پشاور میں سکیورٹی اداروں پر حملوں، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث ہیں۔ 

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...