سکیورٹی کی عدم فراہمی کراچی کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم موخر

30 اکتوبر 2015

کراچی( آن لائن )کراچی کے علاقوں گلبرگ اور بلدیہ ٹاون میں سکیورٹی کیلئے پولیس اہلکار فراہم نہ کئے جانے کے باعث 28 سے 30 اکتوبر تک ہونے والی انسداد پولیو کی خصوصی مہم موخر کردی گئی ہے۔