-دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج سے تربیت یافتہ خصوصی فورس تعینات
اسلام آباد (صباح نیوز) دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج سے تربیت یافتہ 120 جوانوں پر مشتمل خصوصی فورس اسلام آباد میں تعینات کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی فورس کھاریاں میں پاک فوج کی جانب سے تربیت دی گئی۔ خصوصی فورس کو چوالیس چوالیس جوانوں پر مشتمل تین دستوں میں تقسیم کرکے شہر کے مختلف حصوں میں سکیورٹی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ شہر کے دو مقامات پر فورس کے دستے بیس بیس کے گروپ کی صورت میں مستقل ڈیوٹی دیں گے۔
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
بھارتی وزیراعظم سے بہادری ایوارڈ لینے والی مسلم لڑکی پر حملہ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والی اتر پر دیش کی ...
ایلیٹ فورس کا شمار پولیس کی بہترین فورس میں ہوتا ہے: ادریس احمد
ملتان (کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد نے بہترین کارکردگی ...
اینٹی رائٹ فورس کے پہلے دستے کی تربیت مکمل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ریجن کے 160جوانوں پر مشتمل اینٹی ...
فورس کی جدید خطوط پر تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے: آئی جی پنجاب
لاہور (سٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے کہا ہے ...