بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ضیاءگروپ کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے‘ اعجاز الحق

30 اکتوبر 2015

رون آباد(نامہ نگار)مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ محمد اعجاز الحق ایم این اے ،پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے ،مرکزی رہنماﺅں حاجی محمد یٰسین اور حاجی محمد سعید نے بلدیاتی الیکشن کی انتخابی مہم کے آخری روز نہایت پرجوش اور متحرک وفعال انداز سے کمپین کو آخری و حتمی مرحلے میں پہنچایا محمد اعجاز الحق نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ضیاءگروپ کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے۔