آئندہ ضلع کونسل رحیم یارخان ، بہاولپور میں پی پی کے چیئر مین منتخب ہونگے، مخدوم احمد محمود

30 اکتوبر 2015

صادق آباد(نامہ نگار)پےپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سےد احمد محمود نے کہا ہے کہ بلدےاتی الےکشن مےں مسلم لےگ ن حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے عوام پےپلزپارٹی کے امےدواروں کو منتخب کرےں گے آئندہ چےئرمےن ضلع کونسل رحےم ےارخان اور بہاول پور مےںپےپلزپارٹی کا منتخب ہو گا عوام نے موجودہ حکمرانوں سے نجات کا فےصلہ کر لےا ہے۔پےپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت مےں رےکارڈ ترقےاتی منصوبے مکمل کروائے جبکہ مسلم لےگ ن کے حکمرانوں نے مخالفےن کےخلاف انتقامی کاروائےوںکے سوا کچھ نہیں کیا۔