ٹرک کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

30 اکتوبر 2015

لا ہور (نامہ نگار ) لاری اڈا کے علا قہ میں تیز رفتار ٹرک نے 60سا لہ شخص کوکچل کر ہلا ک کر دیا ہے جبکہ ڈرائیو رٹرک چھوڑ کرفر ارہو گیا ہے۔بتا یاجاتا ہے کہ لا ڑ ی اڈا کے علا قہ میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک عبور کرتے ہوئے 60سا لہ منو رکو کچل کر شدید زخمی کر دیا جبکہ ڈرائیورٹرک چھوڑ کرموقع سے فر ارہو گیا ہے ۔ ہسپتال میں چل بسا ۔