پولیس کا سرچ آپریشن، 19 مشتبہ افراد گرفتار

30 اکتوبر 2015

لاہور(نامہ نگار)پولیس و قانون نافذکرنے والے اداروں نے صوبائی دارالحکومت میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔