فالکن کے 7 شکاری گرفتار، جرمانہ

30 اکتوبر 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ جنگلی حیات کی چھاپہ مار ٹیموں نے سیالکوٹ ، گجرات ، منڈی بہاؤالدین اور نارووال میں چھاپے مار کر غیر قانونی شکار کرنے والے سات افراد کو گرفتار کر کے 63 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔