شیوسینا کی حالیہ فساد انگیزیاں، بھارتی عزائم اور ہمارا جواب کے عنوان سے خصوصی نشست آج ایوان کارکنان میں ہوگی

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں آج بروز جمعة المبارک ساڑھے دس بجے صبح ایک خصوصی نشست بعنوان ”شیوسینا کی حالیہ فساد انگیزیاں، بھارتی عزائم اور ہمارا جواب“ منعقد ہورہی ہے۔ اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔ اس نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔
خصوصی نشست