تھائی لینڈ میں کچرا چننے والی لڑکی ملکہ حسن بن گئی

30 اکتوبر 2015

بنکاک (نیٹ نیوز) خوبصورتی کسی کے نام رجسٹرڈ نہیں اور نہ ہی حسن کا لائسنس کسی کے پاس ، یہ بات ثابت کی ہے کہ تھائی لینڈ کی کچرا چننے والی ایک عام سی لڑکی نے، جو اب عام نہیں رہی، تھائی لینڈ کی ملکہ حسن بن گئی ہے۔ سترہ سال کی کھنیتا فیسینگ نے جب حسن کا مقابلہ جیتا تو لوگ حیران رہ گئے کیونکہ وہ بچپن میں اپنی ماں کے ساتھ ک±وڑا چنتی تھی۔