دورہ انگلینڈ آسان نہیں ‘مصباح ابھی ریٹائرمنٹ کا مت سوچیں:رمیز راجہ

30 اکتوبر 2015

شارجہ (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کسی نئے کپتان کے ساتھ آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرنا آسان نہ ہوگا اس مصباح الحق کو ٹیم کی خاطر ریٹائرمنٹ کے بارے میں فی الحال نہیں سوچنا چاہیے۔کرکٹ میں کسی نے ہمیشہ نہیں کھیلنا ہوتا ہے۔ یونس خان کیلئے انگلینڈ کی کنڈیشنز میں اس طرح کی پرفارمنس دینا اتنا آسان نہیں ہوگا۔