سچن ٹنڈولکر نے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، سنچری کی فکر ہوتی تھی : کپل دیو

30 اکتوبر 2015

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے ایک بڑے کرکٹ ہیرو کپل دیو دوسرے کرکٹ ہیرو سچن ٹنڈولکر پر برس پڑے۔ کپل دیو نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کو صرف اپنی سنچری بنانے کی فکر ہوتی تھی۔ ٹینڈولکر حریف ٹیموں کیلئے اتنا بے رحم نہیں تھا جتنا ویوین رچرڈز تھے۔