تعلیمی اداروں میں دو قومی نظریہ آگاہی لیکچرز اساتذہ‘ طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ اےلمنٹری سکول کوٹ عبدالمالک کے اساتذہ اور طلبہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے بوائز ڈگری کالج بوائز‘ خواتین ڈگری کالج شالےمار ٹاﺅن‘ گورنمنٹ عارف ہائےر سےکنڈری سکول مصطفی آباد کےنٹ‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی سکول ساندہ کلاں‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ساندہ‘ دارالہدیٰ سکول مےن بازار جمےل پارک شاہدرہ میں دو قومی نظریے پر لیکچرز دیئے۔