امریکی ایوان نمائندگان نے 80 ارب ڈالرز کا اخراجاتی بل منظور کر لیا

30 اکتوبر 2015

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ایوان نمائندگان نے 80 ارب ڈالرز کا اخراجاتی بل منظور کر لیا آئندہ دو سال کے لیے اوبامہ انتظامیہ کے شٹ ڈائون کا خطرہ ٹل گیا۔