بھارت کا افریقی ممالک کے لیے 60 کروڑ ڈالرامداد کا اعلان

30 اکتوبر 2015

نئی دہلی (بی بی سی) کے وزیراعظم نریندر مودی نے افریقہ میں تعمیراتی منصوبوں سے متعلق کانفرنس میں افریقی ممالک کے لیے 60 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔