الیکشن کمشن ریٹرننگ افسروں پر نظر رکھے: منظور وٹو

30 اکتوبر 2015

لاہور (خبر نگار) صدر پےپلزپارٹی پنجاب مےاں منظور احمد وٹو نے الےکشن کمشن پر زور دےا کہ وہ رےٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ رےٹرننگ افسران پر کڑی نظر رکھے اور عوام کے مےنڈےٹ کو چرانے کی ہر سازش کو ناکام بنا دے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مبےنہ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پولنگ سٹےشنوں کی نگرانی کے لئے فوج تعےنات کی جانا ضروری ہے۔