شام کے جہنم سے نکنے کا راستہ آسان نہیں: کیری ویانا مذاکرات آج شروع ہونگے

30 اکتوبر 2015

بیروت ویانا( بی بی سی + نیوز ایجنسیاں ) شام کے مسئلے کے حل کیلئے باضابطہ مذاکرات (آج) جمعہ کو شروع ہوں گے جن میں روس، ترکی، سعودی عرب اور امریکہ شرکت کریں گے جس کا امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے خیر مقدم کیا ہے ہتھیار فراہم کرے گا، اپنی فضائی کارروائیاں تیز اور داعش کے اہم شہر رقہ پر دبائو بڑھانے کی کوشش کرے گا۔