مالڈوا : وزیراعظم کیخلاف تحریک اعتماد کامیاب ‘ حکومت برطرف

30 اکتوبر 2015

چسناؤ (اے ایف پی) ماڈلوا کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ اکثریت نے حق میں ووٹ دیا۔ جولائی میں منتخب حکومت برطرف ہو جائیگی