”شیر“ نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی: محمود الرشید

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمود الرشےد نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات مےں عوام کا فےصلہ تبدےلی کے حق مےں اور حکومت کے خلاف آئے گا۔ وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) کے شےر نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی اور لوگ غربت کے ہاتھو ں مجبور ہو کر خود کشیا ں کر رہے ہیں پوری قوم کومقروض بنانے کا ریکارڈبھی قائم کر دیا۔ 31اکتو بر کو بلدےا تی انتخابات میں عوام شےر کو بلے ما ر مار کے سیا سی مید ان سے نکال باہر پھےنکیں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...