پی ٹی آئی امیدوار شکست سے خوفزدہ ہیں‘ کوئی ہراساں نہیں کررہا: زعیم قادری

30 اکتوبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی کے رکن سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کوئی ہراساں نہیں کررہا، دراصل شکست سے خوفزدہ ہیں۔ جہانگیر ترین اور دیگر رہنما¶ں کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنما نے انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کا واویلا شروع کردیا۔