پبلک سروس کمشن کے ممبران کی تنخواہوں میں کئی گنا اضافہ کی سفارش

30 اکتوبر 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے وزیراعلی کو پبلک سروس کمشن کے ممبران کی تنخواہوں میں کئی گناہ اضافہ کی سفارش کر دی۔ ایوان وزیر اعلی کے ذرائع نے بتایا کہ محکمہ خزانہ کی سمری میں تجویز کیا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمشن چیئرمین اور ممبران کی تنخواہ ایم پی ون سکیل کے مطابق کردی جائیں جو تقریبا 7 لاکھ روپے ماہانہ بنتے ہیں۔ اس وقت ممبر پبلک سروس کمشن کو تقریباً تین سے ساڑھے تین لاکھ روپے تنخواہیں اور الاونس دئیے جارہے ہیں۔
تخواہ اضافہ