پنجاب میں ایک ملین سے زائد بچے معذوری کا شکار ہیں: سیمینار

30 اکتوبر 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں ایک ملین سے زائد بچے معذوری کا شکار ہیں۔ یہ بات سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن عنبرین رضا نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے کہا کزن میرج کی حوصلہ شکنی کر کے دماغی معذوری کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...